-->
امریکہ کی 25 سے زیادہ ریاستوں میں برف باری

امریکہ کی 25 سے زیادہ ریاستوں میں برف باری

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی سمیت ملک کی 25 سے زیادہ ریاستوں میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ برف باری کے نتیجے میں کاروبارِ زندگی متاثر اور سینکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ ریاست نارتھ کیرولائنا اور جارجیا برفباری کی لپیٹ میں ہیں جہاں نیشنل ویدر سروس نے پیر کی شب ایک فٹ یا اس سے زائد تک برف پڑنے کی پیش گوئی کی ہے۔ حکام کے مطابق ایمرجنسی کے ادارے کسی بھی ہنگامی صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں جب کہ مرکزی شاہراہوں سے برف ہٹانے کا سلسلہ جاری ہے۔  

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3fzEjnA

Related Posts

0 Response to "امریکہ کی 25 سے زیادہ ریاستوں میں برف باری"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3