
ٹرمپ، بائیڈن کا پہلا صدارتی مباحثہ تجزیہ کاروں کی نظر میں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے مدِ مقابل صدارتی امیدوار جوبائیڈن کے درمیان پہلے صدارتی مباحثے کو اکثر تجزیہ کاروں نے خیالات کے سنجیدہ اظہار کے بجائے شور و غل قرار دیا ہے۔ سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ اس مباحثے سے واضح ہوا کہ امریکہ اس وقت کتنی گہری سیاسی تقسیم کا شکار ہے۔ تفصیلات دیکھیے اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3cUbrUT
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3cUbrUT
0 Response to "ٹرمپ، بائیڈن کا پہلا صدارتی مباحثہ تجزیہ کاروں کی نظر میں"
Post a Comment