-->
صدر ٹرمپ اور خاتونِ اول میلانیا کا کرونا ٹیسٹ مثبت، دونوں قرنطینہ میں چلے گئے

صدر ٹرمپ اور خاتونِ اول میلانیا کا کرونا ٹیسٹ مثبت، دونوں قرنطینہ میں چلے گئے

صدر ٹرمپ نے اپنا ٹیسٹ مثبت آنے سے قبل ایک ٹوئٹ میں بتایا تھا کہ اُن کی مشیر ہوپ ہکس کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے بھی ٹیسٹ کرایا ہے جس کے نتائج کا انتظار ہے۔ 

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/30I3D43

Related Posts

0 Response to "صدر ٹرمپ اور خاتونِ اول میلانیا کا کرونا ٹیسٹ مثبت، دونوں قرنطینہ میں چلے گئے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3