-->
امریکہ کا بیجنگ کے سرمائی اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان

امریکہ کا بیجنگ کے سرمائی اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان

امریکہ کی جانب سے سرمائی اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا مطلب ہے کہ ان اولمپکس کے دوران امریکی عہدے دار اولمپکس تقریبات کا حصہ نہیں ہوں گے۔ البتہ امریکی اتھلیٹس کی ٹیم ان اولمپکس میں شرکت کرے گی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3pwtoQh

Related Posts

0 Response to "امریکہ کا بیجنگ کے سرمائی اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3