
نینسی پلوسی تائیوان جائیں گی یا نہیں؟ صورتحال غیر واضح
چین مسلسل تائیوان پرسفارتی اور فوجی دباؤ بڑھا رہا ہے۔ پیلوسی کے دورے پرجوابی کارروائی کی دھمکیوں نے آبنائے تائیوان میں ایک نئے بحران کے خدشات کو جنم دیا ہے، جس سے عالمی منڈیوں تک سپلائی چینز کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/MmpsETF
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/MmpsETF
0 Response to "نینسی پلوسی تائیوان جائیں گی یا نہیں؟ صورتحال غیر واضح"
Post a Comment