-->
امریکی ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر کا دورۂ ایشیا، تائیوان کا ذکر شامل نہیں

امریکی ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر کا دورۂ ایشیا، تائیوان کا ذکر شامل نہیں

امریکہ کے ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے اتوار کو تصدیق کی ہے کہ وہ ایشیا کے دورے پر جانے والے کانگریس کے وفد کی قیادت کر رہی ہیں البتہ انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ وہ تائیوان کا دورہ کریں گی یا نہیں، کیوں کہ چین ان کے تائیوان دورے کی شدید مخالفت کرچکا ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/uEpIabc

Related Posts

0 Response to "امریکی ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر کا دورۂ ایشیا، تائیوان کا ذکر شامل نہیں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3