-->
ایف بی آئی کا خفیہ آپریشن، امریکہ کے راز روس کو بیچنے کے الزام میں انجینئر گرفتار

ایف بی آئی کا خفیہ آپریشن، امریکہ کے راز روس کو بیچنے کے الزام میں انجینئر گرفتار

محکمۂ انصاف کے مطابق زیرِ حراست شخص جس آدمی کو روس کا ایجنٹ سمجھ کر راز بیچ رہا تھا وہ انڈر کور ایف بی آئی ایجنٹ تھا۔ ایف بی آئی نے ریاست ساؤتھ ڈکوٹا کے 63 برس کے جان مرے رو جونئیر نامی شخص کو ایک خفیہ آپریشن میں گرفتار کیا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3IT9N5P

Related Posts

0 Response to "ایف بی آئی کا خفیہ آپریشن، امریکہ کے راز روس کو بیچنے کے الزام میں انجینئر گرفتار"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3