
امریکی اسکولوں میں اضطراب اور ذہنی دباو سے نمٹنے کی خصوصی تعلیم
پہلے طویل عرصے تک اسکول اور دوست چھوٹ جانے کے ساتھ گھر کی چار دیواری تک محدود ہو جانے پھر وبا کی وجہ سے بڑی تعداد میں اموات کی خبریں، بہت سوں کے والدین کے روزگار کے چھن جانے اور گھر میں معاشی تنگی نے بچوں کو ذہنی طور پر مزید متاثر کیا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3J6QG87
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3J6QG87
0 Response to "امریکی اسکولوں میں اضطراب اور ذہنی دباو سے نمٹنے کی خصوصی تعلیم"
Post a Comment