
جنگلات کی آگ: 'یوں لگتا تھا جیسے قیامت کا منظر ہو'
امریکہ کے جنگلات میں آگ لگنا معمول کی بات ہے۔ لیکن 2020 میں لگنے والی آگ یقیناً غیر معمولی ہے۔ مغربی ریاستوں کے جنگلات میں گزشتہ دو ماہ سے بھڑکتی آگ نے لوگوں کا جینا محال کر دیا ہے۔ آگ سے لوگوں کو کیا مشکلات ہیں؟ جانتے ہیں کیلی فورنیا میں مقیم ایک پاکستانی نژاد امریکی خاتون کی زبانی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ngZP3b
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ngZP3b
0 Response to "جنگلات کی آگ: 'یوں لگتا تھا جیسے قیامت کا منظر ہو'"
Post a Comment