-->
صدر ٹرمپ کی حالت بہتر ہے، آج اسپتال سے ڈسچارج کیا جا سکتا ہے: معالج

صدر ٹرمپ کی حالت بہتر ہے، آج اسپتال سے ڈسچارج کیا جا سکتا ہے: معالج

ڈاکٹر شان کونلی کے مطابق صدر ٹرمپ کے خون میں آکسیجن میں کمی نوٹ کی گئی تھی جس پر اُنہیں اسٹیرائڈ دی جا رہی ہے۔ اُن کے بقول صدر نے سانس لینے میں دشواری کی کوئی شکایت نہیں کی اور اُن کی حالت اب بہتر ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2SqdZAX

Related Posts

0 Response to "صدر ٹرمپ کی حالت بہتر ہے، آج اسپتال سے ڈسچارج کیا جا سکتا ہے: معالج"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3