
پاکستان کے پسماندہ علاقوں تک علم کی دولت پہنچانے والا امریکی ادارہ
امریکہ میں پاکستانی خاتون کی کاوشوں سے جنم لینے والا ادارہ 'ڈویلپمنٹ ان لٹریسی' پاکستان کے ان دور دراز علاقوں میں بچوں کو تعلیم مہیا کر رہا ہے جہاں اسکول موجود نہیں ہیں۔ اس ادارے کی توجہ ٹیکنالوجی کے ذریعے سرکاری اور غیر سرکاری اسکولوں میں تعلیم کے معیار کو بہتر کرنے پر مرکوز ہے۔ ارم عباسی کی رپورٹ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ciIin5
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ciIin5
0 Response to "پاکستان کے پسماندہ علاقوں تک علم کی دولت پہنچانے والا امریکی ادارہ"
Post a Comment