
امریکہ میں اشیا کی قیمتیں کیسے کنٹرول کی جاتی ہیں؟
اگر آپ پاکستان میں رہتے ہیں اور مہنگائی سے پریشان ہیں تو یہ مشکل صرف آپ کی نہیں۔ بلکہ امریکہ سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں لوگوں کو مہنگائی کا سامنا ہے۔ لیکن امریکہ میں روز مرہ استعمال کی اشیا کی قیمتیں کیسے کنٹرول کی جاتی ہیں؟ بتا رہے ہیں آفتاب بوڑکا اس وی لاگ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Y9jV7L
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Y9jV7L
0 Response to "امریکہ میں اشیا کی قیمتیں کیسے کنٹرول کی جاتی ہیں؟"
Post a Comment