-->
افغانستان: 'اپنے وطن میں آخری دنوں کو یاد کرنا اب بھی تکلیف دہ ہے'

افغانستان: 'اپنے وطن میں آخری دنوں کو یاد کرنا اب بھی تکلیف دہ ہے'

پندرہ اگست کا دن بہت سے افغان شہریوں کو نہیں بھولتا جب افغانستان پر طالبان نے قبضہ کیا تھا۔ افغانستان سے امریکہ آنے والے پناہ گزین کا کہنا ہے کہ انہیں کابل کے ہوائی اڈے میں داخل ہونے میں چار دن لگے تھے۔ دیکھیے افغان شہری کی کہانی اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2WxNLlx

0 Response to "افغانستان: 'اپنے وطن میں آخری دنوں کو یاد کرنا اب بھی تکلیف دہ ہے'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3