
'افغانستان سے امریکہ پر تین سے چھ ماہ میں ایک اور حملہ ہو سکتا ہے'
امریکہ کے سابق وزیرِ دفاع لیون پنیٹا کہتے ہیں کہ طالبان اگر دہشت گردی کی حمایت کرتے رہے تو امریکہ کے لیے ان کی حکومت تسلیم کرنا بہت مشکل ہو گا۔ ان کے بقول افغانستان سے امریکہ پر تین سے چھ ماہ میں حملہ ہو سکتا ہے۔ دیکھیے پنیٹا نے وی او اے کی مونا کاظم شاہ سے گفتگو میں مزید کیا کہا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3AX6jtH
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3AX6jtH
0 Response to "'افغانستان سے امریکہ پر تین سے چھ ماہ میں ایک اور حملہ ہو سکتا ہے'"
Post a Comment