
امریکہ: چڑیا گھروں میں جانوروں کو کرونا ویکسین لگانے کی تیاری
امریکہ میں اُن افراد کو کرونا ویکسین لگوانے کی ترغیب دی جا رہی ہے جنہوں نے اب تک ویکسین نہیں لگوائی۔ دوسری جانب امریکہ کے مختلف چڑیا گھروں کے جانوروں کو بھی کرونا سے بچاؤ کے لیے ویکسین لگانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ رپورٹ دیکھیے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3BUrJJ7
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3BUrJJ7
0 Response to "امریکہ: چڑیا گھروں میں جانوروں کو کرونا ویکسین لگانے کی تیاری"
Post a Comment