
امریکہ: افغان مہاجرین کی مدد کرنے والے رضاکار
افغانستان چھوڑنے والے متعدد افغان شہری امریکہ کے مختلف فوجی اڈوں اور چھاؤنیوں میں مقیم ہیں۔ امریکی شہریوں کی جانب سے ان افراد کے لیے عطیات اور مدد کا سلسلہ جاری ہے جب کہ متعدد امدادی تنظیمیں رہائش اور ملازمت کے لیے انہیں معاونت فراہم کر رہی ہیں۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔۔۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3Fn7c2h
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3Fn7c2h
0 Response to "امریکہ: افغان مہاجرین کی مدد کرنے والے رضاکار"
Post a Comment