-->
امریکہ: پناہ گزینوں کے حقوق کی علم بردار بوسنین خاتون

امریکہ: پناہ گزینوں کے حقوق کی علم بردار بوسنین خاتون

خواتین ہیروز کی کہانیوں پر مبنی وائس آف امریکہ کے خصوصی سلسلے میں آج عبدالعزیز خان ملاقات کرا رہے ہیں دینا کہریمان سے۔ جو بوسنیا کی جنگ کے نتیجے میں پناہ گزین بننے والے ہزاروں بچوں میں سے ایک تھیں۔ مگر اب ان کی مدد سے بوسنیا کے سیکڑوں خاندان امریکہ میں ایک نئی اور مستحکم زندگی گزار رہے ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3G4Wluc

Related Posts

0 Response to "امریکہ: پناہ گزینوں کے حقوق کی علم بردار بوسنین خاتون"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3