
وائٹ ہاؤس کا 5 سے 11 برس کے بچوں کو ویکسین لگانے کے پروگرام کا اعلان
بدھ کے روز تک امریکہ میں مجموعی طور پر 19 کروڑ 30 لاکھ شہریوں کو ویکسین کی دونوں خوراکیں لگ چکی ہیں، یعنی 12 برس سے اوپر کی عمر کے اہل افراد میں تین میں سے دو کو ویکسین لگ چکی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3C1Q0x8
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3C1Q0x8
0 Response to "وائٹ ہاؤس کا 5 سے 11 برس کے بچوں کو ویکسین لگانے کے پروگرام کا اعلان"
Post a Comment