امریکہ: بوسٹر شاٹس کے فیصلے پر تنقید کیوں ہو رہی ہے؟
امریکی حکومت نے مخصوص عمر اور خاص طبی مسائل کا شکار افراد کے لیے کرونا ویکسین کی تیسری خوراک کی منظوری دی ہے۔ لیکن حکومت کے اس فیصلے کی سخت مخالفت کی جا رہی ہے۔ امریکی ادارہ برائے خوراک اور ادویات کے دو اعلیٰ عہدیدار اس فیصلے پر مستعفی بھی ہو گئے ہیں۔ بوسٹر شاٹس کے فیصلے پر تنقید کیوں کی جا رہی ہے؟ دیکھیے صبا شاہ خان کی اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ZGFiO8
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ZGFiO8
0 Response to "امریکہ: بوسٹر شاٹس کے فیصلے پر تنقید کیوں ہو رہی ہے؟"
Post a Comment