امریکیوں کی اکثریت فوج کو بیرونِ ملک تعینات کرنے کی مخالف
نیویارک کے ایک غیر سرکاری ادارے کے ملک گیر سروے کے مطابق افغانستان میں بيس سالہ جنگ کے اختتام کے بعد امریکیوں کی اکثریت فوج کو بیرونِ ملک تعینات کرنے کے خلاف ہے۔ زیادہ تر کا کہنا ہے کہ امریکی سفارت کاری کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3Db4ICd
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3Db4ICd
0 Response to "امریکیوں کی اکثریت فوج کو بیرونِ ملک تعینات کرنے کی مخالف"
Post a Comment