جمی کارٹر کی 97 ویں سالگرہ، لوگوں نے برتھ ڈے کارڈ بھیجے اور مبارک باد دی
سابق صدر کو یاد کرنے والوں نے کہا ہے کہ انھیں عہدہ صدارت کے دور کے بعد کارٹر کی خدمات کا خاص اعتراف ہے، جس میں سابق صدر نے رضاکارانہ نوعیت کے کام کیے، کئی کتابیں تحریر کیں، انصاف کے حصول کی جدوجہد کی اور برسہا برس تک سنڈے اسکول میں تعلیم دیتے رہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/39X15TS
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/39X15TS
0 Response to "جمی کارٹر کی 97 ویں سالگرہ، لوگوں نے برتھ ڈے کارڈ بھیجے اور مبارک باد دی"
Post a Comment