نہیں لگتا کہ پولینڈ پر روس نے میزائل داغا مگر جلد حقائق تک پہنچیں گے : بائیڈن
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ دنیا کے سات بڑے صنعتی ممالک کے گروپ جی سیون نے یوکرین کی سرحد کے قریب پولینڈ کے دیہی علاقے میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات کی حمایت کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/dmkMope
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/dmkMope
0 Response to "نہیں لگتا کہ پولینڈ پر روس نے میزائل داغا مگر جلد حقائق تک پہنچیں گے : بائیڈن"
Post a Comment