-->
روس کو فوجی امداد فراہم کرنے والے نیٹ ورک پر امریکی پابندیاں عائد

روس کو فوجی امداد فراہم کرنے والے نیٹ ورک پر امریکی پابندیاں عائد

امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے ایک بیان میں کہا، امریکہ روس کی فوجی سپلائی چین کو تہہ وبالا کرتا رہے گا اور صدر پوٹن کے اہل کاروں کے ساتھ ساتھ ان تمام لوگوں پر بھاری قدغنیں عائد کرتا رہے گا جو  روس کی اپنے پڑوسی ملک کے خلاف بربریت کی حمایت کرتے ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/u9TgC8h

0 Response to "روس کو فوجی امداد فراہم کرنے والے نیٹ ورک پر امریکی پابندیاں عائد"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3