-->
پناہ کے متلاشی امریکہ پہنچنے والے ہیٹی کے ہزاروں افراد کی جبراً واپسی

پناہ کے متلاشی امریکہ پہنچنے والے ہیٹی کے ہزاروں افراد کی جبراً واپسی

امریکہ میں چند دنوں کے دوران ہیٹی سے تقریباً 12 ہزار افراد پناہ کی تلاش میں ریاست ٹیکساس کے علاقے ڈیل ریو پہنچے جنہیں بائیڈن انتظامیہ واپس ہیٹی بھیج رہی ہے۔ امریکہ کی تاریخ میں اسے تیز رفتار اور بڑے پیمانے پر تارکینِ وطن کو واپس بھیجنے کی کارروائی سمجھا جا رہا ہے۔ مزید تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3i40ioh

0 Response to "پناہ کے متلاشی امریکہ پہنچنے والے ہیٹی کے ہزاروں افراد کی جبراً واپسی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3