امریکہ: ڈیلٹا ویریئنٹ سے سب سے زیادہ خطرہ کس کو ہے؟
امریکہ میں 55 فی صد سے زائد افراد نے کرونا ویکسین کا کورس مکمل کر لیا ہے اور 75 فی صد بالغ افراد کو کم از کم ایک ٹیکا لگ چکا ہے۔ اس کے باوجود کرونا کیسز اور اس کے باعث اموات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ایسے میں اسکول جانے والے بچوں کے لیے ماہرین صحت کیا مشورہ دے رہے ہیں؟ دیکھیے صبا شاہ خان کی رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/39vlUFH
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/39vlUFH
0 Response to "امریکہ: ڈیلٹا ویریئنٹ سے سب سے زیادہ خطرہ کس کو ہے؟"
Post a Comment