-->
نیویارک کے براڈوے تھیٹرز کی رونقیں بحال

نیویارک کے براڈوے تھیٹرز کی رونقیں بحال

عالمی وبا کرونا وائرس کے سبب امریکہ کے شہر نیویارک کی براڈوے اسٹریٹ پر واقع تھیٹرز تاریخ کی طویل ترین بندش کے بعد مکمل گنجائش کے ساتھ دوبارہ کھول دیے گئے ہیں۔ براڈوے اسٹریٹ موسمِ خزاں میں موسیقی سے محبت کرنے والوں اور ڈراموں کے شوقین افراد کا خیر مقدم کرے گی۔ مزید تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ECNaQW

Related Posts

0 Response to "نیویارک کے براڈوے تھیٹرز کی رونقیں بحال"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3