-->
افغان مہاجرین کی نظریں بھی امریکی انتخابات پر

افغان مہاجرین کی نظریں بھی امریکی انتخابات پر

پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کی بڑی تعداد آباد ہے۔ یہ مہاجرین افغانستان کی صورتِ حال، طالبان اور امریکہ کے درمیان ہونے والے امن معاہدے کی وجہ سے امریکی انتخابات میں خاص دلچسپی رکھتے ہیں۔ ہمارے نمائندے نذر الاسلام نے اسلام آباد میں کچھ افغان پناہ گزینوں سے جاننے کی کوشش کی ہے کہ وہ امریکہ کا صدر کسے دیکھنا چاہتے ہیں؟

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3oSrx78

Related Posts

0 Response to "افغان مہاجرین کی نظریں بھی امریکی انتخابات پر"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3