
سینیٹ میں برتری کے لیے ڈیمو کریٹس اور ری پبلکنز کے درمیان سخت مقابلہ
سو رُکنی سینیٹ کی 35 نشستوں پر ہونے والے مقابلوں میں کہیں سے ڈیمو کریٹس جب کہ بعض نشستوں پر ری پبلکن پارٹی کے اُمیدوار کامیاب ہوئے ہیں تاہم ریاست نارتھ کیرولائنا اور جارجیا میں کانٹے کا مقابلہ ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3jXlcn9
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3jXlcn9
0 Response to "سینیٹ میں برتری کے لیے ڈیمو کریٹس اور ری پبلکنز کے درمیان سخت مقابلہ"
Post a Comment