
کابل میں آخری ڈرون حملہ سنگین غلطی تھی؛ امریکی فوج کا اعتراف
جنرل کینتھ فرینک مکینزی کا پینٹاگون میں موجود صحافیوں سے بذریعہ ویڈیو لنک گفتگو میں کہنا تھا کہ یہ حملہ اس یقین دہانی کے بعد کیا گیا تھا کہ اس سے ان کی فوج اور ایئر پورٹ پر موجود بیرون ملک جانے والوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3tPFrtA
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3tPFrtA
0 Response to "کابل میں آخری ڈرون حملہ سنگین غلطی تھی؛ امریکی فوج کا اعتراف"
Post a Comment