
امریکہ میں پیسے کمانا کتنا آسان ہے؟
امریکہ میں پیسے کمانا زیادہ مشکل نہیں۔ یہاں غیر تعلیم یافتہ افراد بھی سالانہ ہزاروں ڈالر کما لیتے ہیں۔ مثلاً ایک پلمبر کی سالانہ آمدن 56 ہزار ڈالرز تک ہوتی ہے یعنی 90 لاکھ پاکستانی روپے۔ آفتاب بوڑکا کے اس وی لاگ میں جانیے کچھ ایسی ہی نوکریوں کے بارے میں جن کے ذریعے امریکی ہزاروں ڈالرز کما رہے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3nMT5Nj
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3nMT5Nj
0 Response to "امریکہ میں پیسے کمانا کتنا آسان ہے؟"
Post a Comment