-->
وائٹ ہاؤس میں صدور کی آمد و روانگی ​کیسے ہوتی ہے؟

وائٹ ہاؤس میں صدور کی آمد و روانگی ​کیسے ہوتی ہے؟

وائٹ ہاؤس میں جب بھی کوئی نیا صدر اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ داخل ہوتا ہے تو اسے اپنے کپڑے الماریوں میں موجود ملتے ہیں۔ پسندیدہ تصاویر اپنی جگہ پر لگی ہوتی ہیں۔ حالاں کہ سابق صدر کی رخصت اور نئے صدر کی آمد میں صرف چند گھنٹوں کا وقفہ ہوتا ہے۔ پھر یہ سب اتنی جلدی کیسے ہوتا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/39ttpxt

Related Posts

0 Response to "وائٹ ہاؤس میں صدور کی آمد و روانگی ​کیسے ہوتی ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3