-->
آگ کا مقابلہ آگ سے۔ کیا شعلے سے شعلے کو بجھایا جا سکتا ہے؟

آگ کا مقابلہ آگ سے۔ کیا شعلے سے شعلے کو بجھایا جا سکتا ہے؟

کیلیفورنیا میں مہینوں سے جنگل کی آگ ایک مسئلہ بنی ہوئی ہے اور تیزی سے آگ پکڑنے والے درختوں کو خود آگ لگا دینا ان بہت سے طریقوں میں سے ایک ہے جو آگ بجھانے والا عملہ استعمال کر رہا ہے۔ اور یہ آگ کو تیزی سے پھیلنے سے روکنے کی ایک کوشش بھی ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3CeFOB4

Related Posts

0 Response to "آگ کا مقابلہ آگ سے۔ کیا شعلے سے شعلے کو بجھایا جا سکتا ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3