-->
امریکی انتخابات: تیسرے صدارتی مباحثے میں کیا ہوا؟

امریکی انتخابات: تیسرے صدارتی مباحثے میں کیا ہوا؟

امریکہ کے تیسرے اور آخری صدارتی مباحثے میں ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن نے ایک دوسرے کا بھر پور مقابلہ کیا۔ اس مباحثے میں کرونا وائرس، قومی سلامتی، امریکی خاندانوں کی فلاح و بہبود، نسلی مساوات، موسمیاتی تبدیلیوں اور لیڈر شپ کے موضوعات پر بات کی گئی۔ مزید تفصیلات جانتے ہیں نیلوفر مغل سے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31AQZ72

0 Response to "امریکی انتخابات: تیسرے صدارتی مباحثے میں کیا ہوا؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3