daily news امریکہ - وائس آف امریکہ کرونا وائرس کی پہلی باضابطہ دوا کی منظوری دے دی گئی By amazon Friday, October 23, 2020 Comment Edit ریم ڈس وائر کو فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے وائرس کی پہلی باضابطہ دوا قرار دے دیا، اس دوا سے مریض اوسطاً 15 کی بجائے 10 روز میں صحت یاب ہو جاتا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی یہ دوا دی گئی۔ from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/37vtobU Related Postsامریکی انٹیلی جنس ایجنسیز صدر ٹرمپ پر اعتماد کیوں نہیں کرتیں؟سی ڈی سی نے صحت سے متعلق 60 زبانوں کا ویب پیج لانچ کر دیاکیا ٹرمپ مواخذے کا سامنا کرنے والے تیسرے امریکی صدر بن جائیں گے؟تنہا بطخ کو جیون ساتھی کی تلاش
0 Response to "کرونا وائرس کی پہلی باضابطہ دوا کی منظوری دے دی گئی"
Post a Comment