
'افغانستان میں ایک حکومت موجود ہے، بین الاقوامی برادری چاہے تو اس سے بات کرے یا تنہا چھوڑ دے'
پاکستانی سفیر نے کہا کہ افغانستان کی صورتِ حال لمحہ بہ لمحہ بدل رہی ہے ۔ لیکن پاکستان نے اپنی توقعات کو واضح طور پر بیان کیا ہے کہ ہم افغانستان میں استحکام دیکھنا چاہتے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3z4vWrx
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3z4vWrx
0 Response to "'افغانستان میں ایک حکومت موجود ہے، بین الاقوامی برادری چاہے تو اس سے بات کرے یا تنہا چھوڑ دے'"
Post a Comment