
ایرانی تیل پر امریکی پابندیوں کے ممکنہ اثرات
یرانی تیل کی بندش سے، عالمی منڈی پر کوئی خاص اثر نہیں پڑے گا۔ اصل مسئلہ اس وقت پیدا ہو سکتا ہے، اگر ایران نے آبنائے ہرمز کو بند کر دیا جس کی اس نے دھمکی دی ہے، اور اس گزر گاہ سے دنیا کے ساٹھ فیصد تیل کی ترسیل ہوتی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2vNXxi6
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2vNXxi6
0 Response to "ایرانی تیل پر امریکی پابندیوں کے ممکنہ اثرات"
Post a Comment