-->
یمن سے درپیش خطرات کے باوجود امریکہ نے سعودی عرب سے میزائل ڈیفنس سسٹم ہٹا لیا

یمن سے درپیش خطرات کے باوجود امریکہ نے سعودی عرب سے میزائل ڈیفنس سسٹم ہٹا لیا

پینٹاگون کے ترجمان جان کربی کا کہنا تھا کہ "امریکہ مشرق وسطیٰ میں دسیوں ہزاروں فوجوں کی مضبوط موجودگی برقرار رکھے ہوئے ہے جس میں امریکہ کے قومی مفاد اور خطے میں شراکت داری کے مطابق جدید ترین فضائی طاقت اور بحری صلاحیتیں شامل ہیں۔"

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3k2vBkL

Related Posts

0 Response to "یمن سے درپیش خطرات کے باوجود امریکہ نے سعودی عرب سے میزائل ڈیفنس سسٹم ہٹا لیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3