
گیارہ ستمبر 2001 کو تباہ ہونے والی فلائٹ 93 کی کہانی
گیارہ ستمبر 2001 کی صبح ہائی جیکرز نے چار طیاروں پر قبضہ کیا تھا۔ دو طیارے نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر سے ٹکرائے گئے۔ تیسرا واشنگٹن ڈی سی کے قریب پینٹاگان پر گرایا گیا۔ لیکن ریاست پینسلوینیا کی وادی میں گرنے والے چوتھے طیارے کے ساتھ ہائی جیکرز وہ نہ کر سکے جو وہ کرنا چاہتے تھے۔ نخبت ملک کی رپورٹ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3nbyiTb
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3nbyiTb
0 Response to "گیارہ ستمبر 2001 کو تباہ ہونے والی فلائٹ 93 کی کہانی"
Post a Comment