-->
سور کا دل لگوانے والا دنیا کا پہلا شخص چل بسا

سور کا دل لگوانے والا دنیا کا پہلا شخص چل بسا

کئی دہائیوں سے ڈاکٹر زندگی بچانے والے ٹرانسپلانٹ کے لیے جانوروں کے اعضا کو استعمال کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ بینٹ ہیگر میری لینڈ کا رہنے والا ایک عام مزدور تھا ۔ انھوں نے اس تازہ ترین تجربے کے لیے خود کو صرف اس لیے پیش کیا تھا کہ دوسری صورت میں ان کے بچنے کی کوئی صورت نہیں تھی

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Ys0KUd

Related Posts

0 Response to "سور کا دل لگوانے والا دنیا کا پہلا شخص چل بسا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3