
امریکہ میں کووڈ 19 سے اب تک 675،000 یعنی ہسپانوی فلو کے برابر اموات ہو چکی ہیں، رپورٹ
کووڈ کی وبا ہر لحاظ سے المناک ہے، خاص طور پر اس لیے کہ سائنسی علم کے لحاظ سے دنیا آج کہیں آگے ہے۔ آج ہمارے پاس وائرس کی ویکسین موجود ہے، لیکن ہم دستیاب ویکسین سے اتنا استفادہ نہیں پائے جتنا کرنا چاہیے تھا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ArefUI
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ArefUI
0 Response to "امریکہ میں کووڈ 19 سے اب تک 675،000 یعنی ہسپانوی فلو کے برابر اموات ہو چکی ہیں، رپورٹ"
Post a Comment