-->
امریکہ: ٹرمپ کے فائرنگ سے زخمی ہونے اور علاج کی پہلی باقاعدہ رپورٹ کا اجرا

امریکہ: ٹرمپ کے فائرنگ سے زخمی ہونے اور علاج کی پہلی باقاعدہ رپورٹ کا اجرا

وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ کے سابق معالج رونی جیکسن نے اپنے میمو میں کہا ہے کہ ٹرمپ کو دائیں کان پر ایک طاقت ور رائفل سے گولی لگی جو "ان کے سر میں داخل ہونے سے ایک چوتھائی انچ سے بھی کم فاصلے پر تھی اور وہ دائیں کان کے اوپری حصے سے ٹکرائی۔"

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/SAehU0X

Related Posts

0 Response to "امریکہ: ٹرمپ کے فائرنگ سے زخمی ہونے اور علاج کی پہلی باقاعدہ رپورٹ کا اجرا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3