
امریکہ کی طویل ترین جنگ کا اختتام ایسے کیوں ہوا؟
افغانستان سے متعلق امریکی حکمتِ عملی پر بحث جاری ہے۔ پاکستان کے لیے سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر نے وی او اے کی مونا کاظم شاہ سے گفتگو میں کہا کہ امریکی حکام کو افغانستان میں بیس سال کے دوران کبھی اتنے تسلسل سے کام کرنے کا موقع ہی نہیں ملا کہ وہ مقامی سطح پر گہرے روابط قائم کر پاتے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/37TRz2M
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/37TRz2M
0 Response to "امریکہ کی طویل ترین جنگ کا اختتام ایسے کیوں ہوا؟"
Post a Comment