
'افغانستان میں طالبان کی حکومت بنتی ہے تو امریکہ اس کو روک نہیں سکے گا'
واشنگٹن میں کچھ ماہرین کابل پر طالبان کے کنٹرول کو پاکستان کی جیت قرار دے رہے ہیں مگر کیا آج کے طالبان پاکستان کے اسی طرح حامی ہیں جیسے 90 کی دہائی میں تھے اور طالبان کی کامیابی پاکستان کے لیے کیا مواقع اور مشکلات پیدا کر سکتی ہے؟ دیکھیے سابق پاکستانی سفارت کار آصف درانی سے سارہ زمان کی گفتگو۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3sL6aXI
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3sL6aXI
0 Response to "'افغانستان میں طالبان کی حکومت بنتی ہے تو امریکہ اس کو روک نہیں سکے گا'"
Post a Comment