-->
امریکہ میں نئی گاڑیوں کی قلت، وجہ کیا ہے؟

امریکہ میں نئی گاڑیوں کی قلت، وجہ کیا ہے؟

کرونا بحران کے بعد امریکی معیشت کی بحالی کے ساتھ ہی بہت سے امریکی نئی گاڑیاں خریدنا چاہتے ہیں۔ تاہم گاڑیوں میں استعمال ہونے والے سیمی کنڈکٹرز یا الیکٹرانک چپس کی عالمی سطح پر قلت کے باعث نئی گاڑیوں کی کمی کا سامنا ہے۔ مزید دیکھیے ارم عباسی کی اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3Cic9rg

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں نئی گاڑیوں کی قلت، وجہ کیا ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3