
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں قتل کے واقعات میں نمایاں اضافہ
سال رواں کے پہلے پانچ مہینے میں واشنگٹن میڑوپولیٹن ایریا میں قتل کی 115 وارداتیں ریکارڈ کی گئی ہیں، جن میں سے ڈسٹرکٹ آف کولمبیا کی حدود میں سب سے زیادہ یعنی 64 قتل ہوئے اور سب سے کم ورجنیا کے میٹروپولٹن ایریا میں یعنی 13 قتل ہوئے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2EX687I
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2EX687I
0 Response to "امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں قتل کے واقعات میں نمایاں اضافہ"
Post a Comment