
بڑی تعداد میں امریکی نوکریاں کیوں چھوڑ رہے ہیں؟
کرونا وائرس نے امریکہ میں نوکریوں کی صورتِ حال تبدیل کر دی ہے۔ مختلف شعبوں میں کام کرنے والے بڑی تعداد میں اپنی موجودہ ملازمتیں چھوڑ رہے ہیں۔ ایسے میں کمپنیاں گھر سے یا دفتر آ کر کام کرنے سے متعلق پالیسیوں کا جائزہ لے رہی ہیں۔ مزید دیکھیے سعدیہ زیب رانجھا کی یہ رپورٹ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3A7pukn
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3A7pukn
0 Response to "بڑی تعداد میں امریکی نوکریاں کیوں چھوڑ رہے ہیں؟"
Post a Comment