
ہراسانی کے الزامات: نیویارک کے گورنر کومو کو مستعفی ہو جانا چاہیے، صدر بائیڈن
نیویارک کی اٹارنی جنرل لیٹیشیا جیمز کے مطابق گورنر کومو نے مبینہ طور پر 11 خواتین کو ہراساں کیا ہے جو ریاست کی حکومت کی سابق یا موجودہ ملازم ہیں۔ گورنر کومو نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lu2FDF
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lu2FDF
0 Response to "ہراسانی کے الزامات: نیویارک کے گورنر کومو کو مستعفی ہو جانا چاہیے، صدر بائیڈن"
Post a Comment