
امریکی شہریوں کو ویکسین لگوانے پر کیسے آمادہ کریں؟ درجنوں انفلوئنسرز کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ، رپورٹ
امریکی ریاستوں کولوراڈو، نیو جرسی، اوکلاہوما اور نارتھ کیرولائنا میں ریاستی اور مقامی انتطامیہ مختلف انفلوئنسرز کی خدمات حاصل کر رہی ہیں تاکہ وہ اپنے مداحوں کو کووڈ ویکسین لینے پر آمادہ کرنے کی کوشش کریں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/37pr5FP
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/37pr5FP
0 Response to "امریکی شہریوں کو ویکسین لگوانے پر کیسے آمادہ کریں؟ درجنوں انفلوئنسرز کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ، رپورٹ"
Post a Comment