-->
صدر ٹرمپ اور ٹوئٹر کی جنگ جاری

صدر ٹرمپ اور ٹوئٹر کی جنگ جاری

ٹوئٹر نے صدر ٹرمپ کے ٹوئٹ کو ہٹایا نہیں لیکن اس پر انتباہ کا پیغام درج کر دیا جس کا مطلب ہے کہ اسے لائیک یا ری ٹوئٹ نہیں کیا جا سکتا۔ وائٹ ہاؤس نے اسی پیغام کو اپنے سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا لیکن ٹوئٹر نے فوری طور پر اس پر بھی انتباہ کا پیغام لگا دیا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ZQMbL4

Related Posts

0 Response to "صدر ٹرمپ اور ٹوئٹر کی جنگ جاری"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3