
سیاہ فام شخص کی ہلاکت، وائٹ ہائوس پولیس اہلکار پر اقدام قتل کا جرم عائد
ہنیپن کائونٹی کے اٹارنی، مائیک فریمین نے جمعے کے روز باضابطہ فرد جرم کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس جرم ثابت کرنے کے لیے کافی شہادتیں موجود ہیں۔ تاہم، فریمین نے فوری طور پر اس کی تفصیل بیان نہیں کی
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36G9CrK
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36G9CrK
0 Response to "سیاہ فام شخص کی ہلاکت، وائٹ ہائوس پولیس اہلکار پر اقدام قتل کا جرم عائد"
Post a Comment